تاج محل ہوٹل
![]() تاج محل پیلس ہوٹل Taj Mahal Palace Hotel | |
عمومی معلومات | |
---|---|
مقام | ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
متناسقات | 18°55′19″N 72°50′00″E / 18.922028°N 72.833358°E |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد | 7 floors in Taj Mahal Palace, 22 floors in Taj Mahal Tower |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | سیتارام کھنڈیراؤ ویدیا اور ڈی این مرزا |
دیگر معلومات | |
ریستورانوں کی تعداد | 11 |
ویب سائٹ | |
www |
تاج محل پیلیس ہوٹل بھارت کے شہر ممبئی کے خطۂ کولابا میں واقع ایک پنچ ستارہ ہوٹل ہے۔ "گیٹ وے آف انڈیا" اس کے قریب ہے۔ اس ہوٹل میں 35 باورچی سمیت 1500 ملازم کام کرتے ہیں۔ تاریخی اور تعمیری لحاظ سے اس ہوٹل کی دو عمارات ہیں؛ یعنی تاج محل پیلس اور تاج محل ٹاور۔ یہ دونوں مختلف اوقات اور مختلف طرزِ تعمیر میں بنائی گئی ہیں۔
تاریخ
[ترمیم]ہوٹل کی پہلی عمارت کو ٹاٹا گروپ نے 16 دسمبر 1903ء میں عوام کے لیے کھول دیا تھا۔ اِس ہوٹل کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ اُس زمانے کے اہم ہوٹل واٹسن میں صرف انگریزوں کے لیے داخلے کی اجازت تھی، اس لیے جمشید جی ٹاٹا نے ایسے ہوٹل کی تعمیر کا فیصلہ لیا جہاں عوام کا داخلہ بھی ممکن ہو۔ حالانکہ بعض اس کہانی کو قبول نہیں کرتے، بلکہ ان کا کہنا ہے کہ ٹاٹا کبھی انگریزوں سے انتقامی رویہ اختیار نہیں کریں گے۔ نیز ٹائمس آف انڈیا کے مدیر کے اصرار پر بمبئی کے حالات سے مطابقت رکھنے والا ایک ہوٹل کی ضرورت کے پیشِ نظر تاج محل ہوٹل بنایا ہے۔[1]
سہولیات
[ترمیم]- ابتدائی سہولیات
- وائی فائی
- ایئر کنڈیشنر
- 24 گھنٹے چیک اِن
- بار
- کفے
- انٹرنیٹ
- حوضِ تیراکی
- جم خانہ
ایوانِ عکس
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Charles Allen (3 دسمبر 2008)۔ "The Taj Mahal hotel will, as before, survive the threat of destruction"۔ The Guardian۔ London۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-05-24
![]() |
ویکی ذخائر پر تاج محل ہوٹل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |