تامارا راڈار
Appearance
تامارا راڈار KRTP-86 Tamara | |
---|---|
ملک | چیکوسلوواکیہ |
کمپنی | Tesla Pardubice |
سسٹم | فوجی جاسوسی سسٹم |
ویب | [1] |
تامارا راڈار (چیکی میں:KRTP-86 ناٹو:Trash Can) چیکوسلوواکیہ کا بنایا گیا ایک فوجی جاسوسی سسٹم ہے جو طیارے اور جہازوں کی پوزئیشن دریافت کرنے کے لیے استعمال میں آتا ہے۔ یہ جاسوسی سسٹم 1987 سے 1991 تک بنایا گیا تھا۔ اس سسٹم کے پاس تین آنتین ہے جس کی مدد سے آنے والے موجوں کو ملتا ہے اور ہدف کا پوزئیشن دریافت کرتا ہے۔ یہ سسٹم 23 راڈار کااہداف اور 48 IFF کااہداف نگرانی کر سکتا ہے۔ ھر آنتین تاترا – 815 کی گاری کے ذریعہ سے متحرک ہے۔ چیکوسلوواکیہ نے اس سسٹم کو شوروی اتحاد عمان اور مشرقی جرمنی کو برآمد کیا۔ امریکا نے 1991 میں عمان سے ایک تامارا راڈار حاصل کیا۔ 90 میں یوگوسلاوی فوج نے روس سے ایک سسٹم حاصل کیا جس کی مدد سے انھوں نے امریکی سٹلٹہ طیارہ ایف ١١٧ کی پوزئیشن دریافت کیا۔