تانیا روما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تانیا روما
ذاتی معلومات
مکمل نامتانیا روما
پیدائش (1993-05-25) 25 مئی 1993 (عمر 30 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 7)7 جولائی 2018  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ٹی2012 مارچ 2023  بمقابلہ  سامووا
ماخذ: کرک انفو، 30 ستمبر 2022ء

تانیا روما (پیدائش 25 مئی 1993) پاپوا نیو گنی کی کرکٹر ہے۔ [1] وہ فروری 2017ء میں 2017ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاپوا نیو گنی کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلی۔ [2]

جون 2018ء میں اسے 2018ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے پاپوا نیو گنی کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے 7 جولائی 2018ء کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر میں بنگلہ دیش کے خلاف پاپوا نیو گنی کے لیے ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Tanya Ruma"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2017 
  2. "ICC Women's World Cup Qualifier, 4th Match, Group B: Bangladesh Women v Papua New Guinea Women at Colombo (CCC), Feb 7, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2017 
  3. "ICC announces umpire and referee appointments for ICC Women's World Twenty20 Qualifier 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018 
  4. "3rd Match, Group A, ICC Women's World Twenty20 Qualifier at Utrecht, Jul 7 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2018