تاڑ
Appearance




تاڑ ایک درخت جو تیس میٹر تک بلند ہو سکتا ہے۔ اس کے پتے پنجہ کے مشابہ ہوتے ہیں۔
اس درخت سے جو رطوبت نکلتی ہے اسے تاڑی کہتے ہیں۔
اس کا پھل سخت اور بدبو دار ہوتا ہے۔
کاشت
[ترمیم]بھارت اور کمبوڈیا میں کاشت کیا جاتا ہے۔
افادیت
[ترمیم]تاڑ بدن کے لیے بڑا مفید ہے۔ اس کی چھال سے جوشاندہ تیار کیا جاتا ہے۔ اس کے پتوں سے ضروریات زندگی کی مختلف اشیاء تیار کی جاتی ہیں۔
ایوانِ تصویر
[ترمیم]-
انگ کور واٹ، کمبوڈیا میں لگے تاڑ کے درخت۔
-
تاڑ کے درختوں کی بلندی اس منظر میں واضع ہے۔
-
کمبوڈیا میں مون سون کا موسم
-
تاڑ
-
تاڑ
-
تاڑ کا پھل اور پرندوں کے گھونسلے۔
-
گھونسلوں کا ایک اور منظر
-
تاڑ کا تنا
![]() |
ویکی ذخائر پر تاڑ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1753ء میں مترشح کردہ نباتات
- آرائشی درخت
- استوائی پھل
- انڈونیشیائی پکوان
- ایشیا کے باغاتی پودے
- ایشیا کے درخت
- ایشیا میں شروع ہونے والے پھل
- بھارت کے درخت
- بھارتی پکوان
- درخت
- کمبوڈیائی پکوان
- نباتاتیہ انڈونیشیا
- نباتاتیہ برما
- نباتاتیہ بنگلہ دیش
- نباتاتیہ بھارت
- نباتاتیہ پاپوا نیو گنی
- نباتاتیہ پاکستان
- نباتاتیہ چین
- نباتاتیہ سری لنکا
- نباتاتیہ کمبوڈیا
- نباتاتیہ لاؤس
- نباتاتیہ منطقہ حارہ ایشیا
- نباتاتیہ موریتانیہ
- نباتاتیہ ویتنام
- طبی پودے