تاڑکادرخت
Appearance
https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/3/32/Asian_palmyra_%28Borassus_flabellifer%29.JPG
تاڑ کا درخت ایک گٹھلی دار درخت ہے، اس کی چھ قسمیں ہیں، یہ ایشیا، افریقہ اور نیوزی لینڈ کا آبائی درخت ہے، اس کا تنا سیدھا، لمبا اور مضبوط ہوتاہے، اعراس کی شاخیں بھی نہیں ہوتی ہیں۔پتوں کے اوپری حصہ پر چھوٹے چھوٹے حلقے ہوتے ہیں، جودیکھنے میں آری نما ہوتے ہیں۔اس کے پھل سخت گٹھلی دار ہوتے ہیں اور اس کی لمبائی تقریباً 30 میٹر ہوتی ہے۔ یہ درخت عام طور پر کوہ ہمالیہ کی بلندی پر، بہاراورجھارکھنڈکے جنگلوں میں پائے جاتے ہیں[1]۔اس درخت کے بے شمار خصوصیت اور افادیت کی وجہ سے ہندوستان کی تاریخ کے اوراق میں درج ہے، جس سے اس کی انفرادیت جھلکتی ہے[2]۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "http://apps.kew.org/wcsp/synonomy.do?name_id=22999"
{{حوالہ ویب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت)|title=
- ↑ "https://hi.m.wikipedia.org/wiki/%E0%A4%A4%E0%A4%BE%E0%A4%A1%E0%A4%BC"
{{حوالہ ویب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت)|title=