تبادلۂ خیال:آزاد مواد
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون کو منتخب مقالے کے لیے امیدوار کس نے قرار دیا؟ میرا نہيں خیال کہ موجودہ صورتحال یہ مقالہ کسی بھی طرح ایک منتخب مقالے کی حدود پر پورا اترتا ہے۔ ابھی اس میں کافی کام کیا جانا باقی ہے۔ جب مکمل ہو جائے تو منتظمین و احباب کی رائے سے اسے امیدوار یا منتخب مقالہ قرار دیا جا سکتا ہے فہد احمد 06:43, 12 نومبر 2009 (UTC)