تبادلۂ خیال:ابو سفیان بن حرب

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

hafiz sufyan village nawadaparsauni dist.gopalgonj state biharhttp://www.adobe.com/products/acrobat/messaging/more.html

ابو سفیان کے بارے میں جو تفصیلات وکی پیڈیا کے انگریزی حصہ میں دی گئی ہیں، اردو حصہ میں وہ موجود نہیں۔ اس کے برعکس اردو میں ایک بالکل غیر ضروری نوٹ مضمون کے شروع میں لکھ دیا گیا ہے کہ جس کے مطابق دور رسالت مآب کے افراد کے بارے میں جو منفی باتیں کتابوں میں لکھی گئی ہیں وہ جھوٹ ہیں۔ تو کیا ابوسفیان کا فتح مکہ کے وقت اسلام لانا جھوٹ ہے؟ اور اگر یہ سچ ہے تو پھر یہی سچ ہے کہ جب اسلام کی مخالفت باہر رہ کر کرنا ناممکن ہو گیا تو پھر اندر رہ کر کرنا زیادہ مناسب تھا اور بعد میں معاویہ اور یزید نے یہ بات اپنی روز سے ثابت بھی کر دی۔[ترمیم]

ابو سفیان کے بارے میں جو تفصیلات وکی پیڈیا کے انگریزی حصہ میں دی گئی ہیں، اردو حصہ میں وہ موجود نہیں۔ اس کے برعکس اردو میں ایک بالکل غیر ضروری نوٹ مضمون کے شروع میں لکھ دیا گیا ہے کہ جس کے مطابق دور رسالت مآب کے افراد کے بارے میں جو منفی باتیں کتابوں میں لکھی گئی ہیں وہ جھوٹ ہیں۔ تو کیا ابوسفیان کا فتح مکہ کے وقت اسلام لانا جھوٹ ہے؟ اور اگر یہ سچ ہے تو پھر یہی سچ ہے کہ جب اسلام کی مخالفت باہر رہ کر کرنا ناممکن ہو گیا تو پھر اندر رہ کر کرنا زیادہ مناسب تھا اور بعد میں معاویہ اور یزید نے یہ بات اپنی روش سے ثابت بھی کر دی۔ 154.80.24.199 14:44، 18 مارچ 2023ء (م ع و)