تبادلۂ خیال:اردو شاعرى

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا تو میں تمھارا

یا اس پہ مبنی کوئ تاثر کوئ اشارہ تو میں تمھارا

تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی

اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا

  1. مرشد