تبادلۂ خیال:اسکیپ ولاسٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اسکیپ ولاسٹی انگریزی لفظ ہے میرے خیال سے اس صفحے کا عنوان مناسب اردو متبادل ہونا چاہیے مثلاََ اس ڈکشنری نے اس کا مطلب فراری سمتار بتایا ہوا ہے ، ہو سکتا ہے اس سے بہتر اردو متبادل موجود ہو۔--Animalibrí.gifعثمان خان||تبادلہ خیال 20:09, 11 مئی 2016 (م ع و)

فراری سمتار اور اسکیپ ولاسٹی[ترمیم]

"فراری سمتار" اور "اسکیپ ولاسٹی" ایک ہی چیز ہے۔ لیکن ان دونوں کے لئے الگ الگ صفحات موجود ہیں۔ Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:59, 24 دسمبر 2016 (م ع و)