تبادلۂ خیال:امیر اہلسنّت مولانا محمّد الیاس عطارقادری رضوی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اعتراضات[ترمیم]

  • مضمون کے عنوان میں القابات استعمال ہوئے ہیں جو کہ پالیسی کے خلاف ہے۔
  • ایک عالم دین کی تعریف اور احترام میں آسمان زمین ایک کردیا گیا ہے۔ یہ اصلوب تحریک اسلامی کے کسی ہفت روزہ کے لیے تو مناسب ہوسکتا ہے، ایک دائرۃالمعارف کے لیے بالکل قابل قبول نہیں ہے۔ یہاں غیر جانبدرانہ انداز میں صرف حقائق بیان کیے جاسکتے ہیں۔
  • ایک اور مضمون محمد الیاس قادری پہلے سے موجود ہے۔

--کاشف عقیل 20:40, 28 اگست 2011 (UTC)