تبادلۂ خیال:ایکسلریشن

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسے اردو میں اسراع ہی کہا جاتا ہے۔ منتقل کرنے سے پہلے تبادلہ خیال پر حوالہ دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:00, 11 جون 2016 (م ع و)

اس لغت پر مجھے یہ لفظ نہیں ملا ۔اردو تعریف کسی اور زبان میں آ رہی ہیں۔کیا آپ کے ساتھ بھی یہ ہورہا ہے۔-- 05:45, 11 جون 2016 (م ع و)

یہ عبارات ہونی چاہیے۔

حالت اسراع؛ تیزی کی حالت؛سرعت؛ تیز رفتاری؛ اسراع۔ (ہوا بازی) رفتار کی شرح افزودگی جو عموماً G's میں ریکارڈ کی جاتی ہے۔ (تعلیم) ایسا نصابی اضافہ جو اسکول کے ان طلبہ کی ضرورتوں کے لحاظ سے کیا جائے جو جلدی اپنا نصاب ختم کر لیں۔

--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:49, 11 جون 2016 (م ع و)