تبادلۂ خیال:تالقان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

طالقان یا تالقان[ترمیم]

دو الگ ملکوں میں الگ الگ شہر ہیں۔ میرے خیال میں ہمیں وہ املا استعمال کرنی چاہیے جو اس ملک کر کے لوگ استعمال کر رہے ہیں۔

گوگل نقشے پر طالقان، ایران [1]
گوگل نقشے پر تالقان، افغانستان [2]
بی بی سی اردو پر تالقان، افغانستان [3]
بی بی سی اردو پر تالقان، افغانستان - لیکن یہ نقشہ بی بی سی کا نہیں یہ ایک تصویر ہے [4]
ایک دلچسب نقشہ شہرستان طالقان میں شہر تالقان [5]
نقشہ پر طالقان، ایران [6]
مشاہیر طالقان ، ایران [7]
آیت اللہ محمود طالقانی، ایران [8]
کتاب آثار تاریخی طالقان [9]
نقشہ ایران طالقان [10]
آرامش درطبعیت طالقان [11]
طالقان ایران بورڈ [12]


اس مثالوں سے میرا ذاتی خیال ہے کہ ایرانی شہر طالقان اور افغانی شہر تالقان ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:57, 11 نومبر 2016 (م ع و)

تالقان افغانی شہر
فارسی ویکیپیڈیا پر [13]
پشتو ویکیپیڈیا پر [14]
طالقان ایرانی شہر
فارسی ویکیپیڈیا پر [15]
غور طلب معلومات اس کا قدیم نام تلکان بتایا گیا ہے۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:24, 11 نومبر 2016 (م ع و)