تبادلۂ خیال:توپولیف ٹی یو-16

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

توپولیف ٹی یو سیریز[ترمیم]

توپولیف ایک بڑی اور مشہور روسی کمپنیہے جو بمبار طیارے اور سولین ہوائی جہاز تیار کرنے میں ماہر ہے اس کمپنی نے بہت کچھ تیار کیا ہے جس پر کافی زیادہ مضامین کھل سکتے ہیں اور اردو ویکیپیڈیا کے لیے بہت سارا مواد داخل کیا جا سکتا ہے اور اس سے کافی بڑے مواد کو داخل کرنے کی راہ ہموار ہوگی۔ توپولیف ٹی یو سیریز اور بھی کافی جہاز ہیں ان پر مضامین بنانے کی سعی کر کے اردو ویکی پیڈیا پر ڈالیے۔ ترویج اردوتبادلۂ خیال 07:21، 21 دسمبر 2023ء (م ع و)