تبادلۂ خیال:جاسوسی دنیا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فہرست کی منتقلی[ترمیم]

1 ) انگریزی ویکیپیڈیا پر جاسوسی دنیا کے ناولوں کی فہرست کا الگ صفحہ موجود ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر بھی ناولوں کی فہرست کا الگ صفحہ بنا کر اس فہرست کو وہاں منتقل کر دیا جانا چاہیے۔ 2 ) صحرائی دیوانہ 1 اور 2 کو فہرست سے خارج کیا گیا ہے۔ کیا یہ سیریز کا حصہ نہیں ہیں؟ Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:31, 7 مئی 2017 (م ع و)

ابھی اس مضمون مین متن موجود نہيں، جب کوئی متن لکھے گا تو اسے الگ سے فہرست بنا دیا جائے، ابن صفی کے تمام نالوں اور کرداروں پر الگ الگ مضمون ہونا چاہیے۔ کوئی ہمت کرے، ایک ایک ناول پڑھتا جائے اور کم از کم ناول کے پلاث کا مواد لکھتا جائے، مضمون شروع شروع کر کے، یا اگر ایسی کوئی کتاب مل سکے جس میں الگ الگ کچھ نالوں کا تجزیہ ہو تو، کرداروں پر مجموعی ناول نگاری پر تو کتابوں میں مواد ملنا آسان ہے، ابھی نئے سرے سے ناول شائع‏ ہو رہے ہیں، اور جامعاتی سطح پر بھی کام کیا جا رہا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:54, 7 مئی 2017 (م ع و) of

"صحرائی دیوانہ 1 اور 2" کو فہرست میں سے کیوں نکالا گیا؟Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:53, 7 مئی 2017 (م ع و)

یہ شاید غلطی کی وجہ سے ہوا، کیونکہ اس وقت نئے سرے سے فہرست سازی کرنے کے لیے نئے سرے سے فہرست ترتیب دی جا رہی تھی، اس وقت صحرائی دیوانہ کا اندراج دوہرا تھا، شاید ایک کو نکالنے کے چکر میں دونوں ہی خارج ہو گئے، واللہ اعلم--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:27, 7 مئی 2017 (م ع و)