تبادلۂ خیال:جامعہ صمدیہ پھپھوند شریف

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جامعہ صمدیہ پھپھوند شریف ایک اسلامی اور دینی ادارہ ہے جسمیں قرآن، حدیث،فقہ، اور ادب عربی وغیرہ کئ فنون پڑھائے جاتے ہیں۔جو ملک ہندوستان کے صوبہ اترپردیش کے ایک قصبے پھپھوند میں واقع ہے۔

جامعہ کی بنیاد

1995میں جامعہ صمدیہ کی بنیاد سرکار اکبر المشائخ حضرت اکبر میاں صاحب کے ہاتھوں سے رکھی گئی۔

جامعہ میں تعلیمات

جامعہ میں تعلیمات کے کئ شعبہ جات ہیں،

1۔درس حفظ قرآن

2۔درس نظامی

3۔درس افتا

4۔درس قرأت

درس حفظ میں قرآن مجید کا اولا ناظرہ اور پھر حفظ کرایا جاتا ہے ،درس نظامی میں نو سالہ کورس ہے جسمیں سات سال کا عالمیت اور دو سال فضیلت ہے ،درس افتا میں دو سال کورس ہے جسمیں فتویٰ نویسی اور علم فقہ پڑھایا جاتا ہے اور درس قرأت میں تجوید اور قرأت کو پڑھایا جاتا ہے جو حافظ و عالم دونوں کے لئے ہے

بیرونی روابط کی درستی (مئی 2022)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے جامعہ صمدیہ پھپھوند شریف پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 02:03، 24 مئی 2022ء (م ع و)