تبادلۂ خیال:جنوبی ایشیائی زبانیں

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام[ترمیم]

'آسٹرو ایشیائی زبانیں' کو 'جنوبی ایشیائی زبانیں' کے عنوان سے لکھنے کا مطلب؟ تو جنوبی ایشیائی زبانیں (Languages of South Asia) کو کیا کہا جائے؟ 'آسٹرو ایشیائی' ایک اصطلاح ہے۔ اس لئے وہی استعمال کرنا چاہیے۔-فیروز اردووالا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:44, 22 دسمبر 2015 (م ع و)