مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:جوگولمبا گڑوال ضلع

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علاقے کا نام کا درست املہ

[ترمیم]

موجودہ عنوان کا املہ بظاہر غلط ہے۔ تیلگو میں اسے జోగులాంబ గద్వాల్ لکھا جاتا ہے جسے اردو میں جوگُلان٘ب گُدْوَال نقل حرف کیا جا سکتا ہے۔ براہِ کرم کوئی اس جگہ کی اردو املہ کی تصدیق کر دے۔ اس [1] کے مطابق اس کا اردو نام جوگولامبا ہے۔ البتہ مجھے لگتا ہے اسے صرف انگریزی سے نقل حرف کیا گیا ہے۔ نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:09، 9 اگست 2022ء (م ع و) نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:09، 9 اگست 2022ء (م ع و)