تبادلۂ خیال:حواری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عنوان[ترمیم]

اسلام میں مسیح کے حواری کا عنوان مناسب نہیں اسلام میں رسول کو کہا ہی حواری جاتا ہے اس کا عنوان صرف حواری ہونا چاہیے۔ عربی ویکی پر بھی حواریون کے نام سے صفحہ موجود ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 11:29, 8 نومبر 2017 (م ع و)