تبادلۂ خیال:خدرخیل
اصعرخان
[ترمیم]اصعرخان کے طرف سے سب کو سلام اصعرخان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:37, 13 اپریل 2016 (م ع و) جناب والا خوش آمدید۔ ٰآپ نے خدر خیل پر مضمون لکھا، بہت محنت سے لکھا ہے۔ مبارک باد۔ آپ سے التماس ہے خدر خیل کے بعد پڑوسی گاؤں پر بھی لکھیں۔ پتہ نہیں آپ کی کیا مصروفیت ہے آپ اب تک دو چار بار ہی ویکی پیڈیا پر تشریف لائے ہیں۔ جب بھی فرصت ملے تھوڑا وقت دیں پابندی سے دیں۔ آپ کی مدد کےلیے ہر فعال ویکی پیڈین یہاں موجود ہے۔ ٹکنکی معاملا ت میں آپ شعیب صاحب، عبید رضا صاحب، مزمل صاحب دیگر امور کے لیے آپ امین اکبر صاحب، عارف سومرو صاحب ، عثمان خان صاحب سے بھی رابطہ کرقائم کر سکتے ہیں۔آخر میں گزارش ہے کہ تاریخچہ میں جا کر دیکھ لیں کہ اغلاط کو کیسے درست کیا گیا ہے۔ امید کہ جب آپ دوبارہ لکھیں تو ان اغلاط سے بچیں۔ میں وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ بہت اچھے اور بڑے مضمون نگار بن کر ضرور ابھریں گے۔ آپ لکھیں ، بندہ بلکہ بندے حاضر ہیں--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:55, 14 اپریل 2016 (م ع و)