تبادلۂ خیال:دالہ (ریاضیات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عنوان[ترمیم]

مضمون کا عنوان دالہ کی بجائے فنکشن ہی ہونا چاہیے جو اردو ریاضی میں عام مستعمل ہے۔اس دالہ کو تو خواہ مخواہ عربی سے درآمد کر کے نافذ کر دیا گیا ہے--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:51، 13 فروری 2019ء (م ع و)

ریاضی کے سیاق میں فنکشن کا اردو متبادل تفاعل اختیار کیا گیا ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 14 فروری 2019ء، بوقت 6 بج کر 46 منٹ (بھارت)