تبادلۂ خیال:ذکری فرقہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

املا کی غلطیاں[ترمیم]

اس میں املا کی غلطیاں ہیں، اور انداز بیان بعض مقامات پر سخت ہے، میں اس وقت بلوچستان، اورماڑا شہر سے 30 منٹ کی مسافت پر، بی جی پی کیمپ میں ہوں، جہاں قریب ہی اس مذہب والوں کی ایک بستی ہے، یہ مضمون انگریزی ویکی سے تلاش کر کے کوئی بہتر کر دے، یہاں بستی والوں نے بہت سے کوئے (بظاہر) پالے ہوئے ہیں، اور ایک عجیب سا سفید پرندہ جو شاید سفید باز یا کوئی ساحلی پرندہ لگتا ہے۔ Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:34, 2 نومبر 2016 (م ع و)