تبادلۂ خیال:راحیل شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جنرل راحیل شریف ریٹائرمنٹ سے پہلے سعودی عرب میں بھی کردار ادا کرنے کی خواہش رکھتے تھے اور ریٹائرمنٹ کے فوراً بعد سعودی عرب میں بھرتی ہوئے۔ ان مسائل کی طرف اشارہ نہیں پایا جاتا۔ ویکی پیڈیا اگر آزاد انسائیکلوپیڈیا ہےتو جنرل صاحب کی زندگی کی تفصیلات اور موجودہ مصروفیات کی طرف اشارہ کیوں نہیں ہوا ہے؟