تبادلۂ خیال:رقیہ بنت محمد
Appearance
Edit request on 7 ستمبر 2024
[ترمیم]تاريخ_الميلاد = 20 ق.هـ الموافق [[603
مضمون کے متن کے مطابق یہاں تاریخ پیدائش درست اندراج نہیں ھوئی مضمون میں سیدہ رقیہ کی عمر بعثت کے وقت سات سال لکھی ھے جو تقویم کے مطابق 602 یا 603 عیسوی کی پیدائش بنتی ھے جبکہ صفحہ پر تاریخ میلاد کچھ اس طرح درج ھے تاريخ_پیدائش 598 عیسوی
برائے مہربانی تصحیح فرمائیں شکریہ