تبادلۂ خیال:رند بلوچ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

یہاں ستم یہ ہے کہ جو چاہتا ہے وہ۔بغیر حوالہ ایک نئی تحریر لے آتا ہے اگر کسی کے پاس کوئی مستند مواد ہے تو یہاں لے آئے بصورت دیگر کچھ بھی قابل قبول نہیں میں ابھی نیچے دیے گئے مواد کو نہیں چھیڑ رہا لیکن جس نے تحریر کیا ہے وہ اس کا حوالہ دے کوئی ثبوت دے شکریہ اگر دل آزاری ہوئی ہو معذرت

اب رند دور کی بات کو لیتے ہیں 1430میں کون سی جگہ شروع ہوا کون سے علاقے پر حکمرانی کی۔ خوانین کہاں کہاں تھے اس کا تاریخی ثبوت کیا ہے؟؟؟