تبادلۂ خیال:سانگھی قوم کی تاریخ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانگھی قوم کی کہاوت محاورے[ترمیم]

کوٹ دی مٹی کوٹ کوں یعنی جس گھر کا ہے اس گھر کا فائدے سوچے گا یہ کہاوتیں کوٹ یعقوب سانگھی میں آباد سانگھی قوم کی ہیں بہرام خان دا سیہڑ کھاوئی یعنی بہرام خان کا خرگوش ایک دفع کا ذکر ہے کہ بہرام خان سانگھی کے گھر کچھ مہمان آئے تو بہرام خان نے پوچھا کہ آپ لوگ مچھلی کھائیں گے یا خرگوش تو مہمانوں نے کہا کہ خرگوش تو وہ جنگل سے خرگوش کا شکار کرنے کے لیے نکل پڑے سارا دن وہ خرگوش پکڑنا کی کوشش کرتا رہا مگر خرگوش ہاتھ نہ آیا شام کو جب گھر واپس آئے تو مہمان جانے لگے تو بہرام خان کو کہا کہ وہا خرگوش کھاوی محمد خالد سانگی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:12، 18 مئی 2023ء (م ع و)

مضمون پر توجہ دیں[ترمیم]

آپ بنایا ہوا صفحہ سانگھی قوم کی تاریخ کو ویکیپیڈیا کے اصولوں کے مطابق لے کر آئیں۔ آپ کا صفحہ بلا حوالہ اور غیر معروف ہے۔ اس صفحہ کو صحیح کریں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:04، 24 مئی 2023ء (م ع و)