تبادلۂ خیال:سلیمان خیل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

۔

سلیمان خیل[ترمیم]

سلیمان خیل قبیلے کی تین بڑی شاخیں ہے۔۔سلطان خیل۔۔قیصر خیل۔۔اور سراز خان ۔۔ سلطان خیل سب سے بڑی شاخ ہے جس میں جوکہ 9ذیلی شاخیں جن کے نام درج ذیل ہے۔۔پانی خیل۔ کمرانی۔ بسخاتی۔میرخانخیل۔گلوال۔ حسن خان خیل۔یاخیل۔جلالخیل ۔دینارخیل۔ جبکہ کچھ مورخین کے مطابق لنڈیزی اسکی دسویں شاخ مگر اس میں اختلاف پایا جاتا ہے سلیمان خیل قبیلے کی آبادی کا زیادہ تر حصہ افغانستان کے صوبہ پکتیکا ۔ اور پاکستان کے جنوبی وزیرستان بلوچستان میں آباد ہے 1947سے پہلے اس قبیلے کی اکثریت خانہ بدوش تھی اور اب بھی 40فیصد لوگ خانہ بدوش ہے انکا گزر بسر زیادہ تر مال مویشی اور اور کیتی باڑھی پر ہے ماضی میں یہ لوگ جنگوں اور فتوعات میں بھی اپنا لوہا منوایا۔سلیمان خیل قبیلے نے سلطان محمود غزنوی علاٶلدین خلجی احمد شاہ ابدالی کے فتوعات میں بھی بڑچڑکرحصہ لیا پیرزادہ خان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:03، 22 اکتوبر 2022ء (م ع و)

سلیمان خیل اور علی خیل[ترمیم]

سلیمان خیل علی خیل یہ دونوں بھائی تھے ان دونوں قوموں کے خاندان پاکستان اور افغانستان میں آباد ہیں آپ زرہ ان دونوں بھائیوں کے مطلق ریسرچ کرے اور نیو اہسٹری اپلوڈ کرے آپ بہت شکریہ 2404:3100:1006:E84F:1:0:44A4:6A02 21:09، 6 اپریل 2024ء (م ع و)