سلیمان خیل
سلیمان خیل غلجی/غرزئ قبیلے کی سب سے بڑی شاخ ہے یہ قبیلہ چار حصوں میں تقسیم ہے سلطان خیل سرازخیل قیصرخیل احمد زئی سلطان خیل9 ذیلی شاخوں میں تقسیم ہے سلطان خیل کی 9 شاخوں کے نام درجہ ذیل ہے پانی خیل کامرانی زانڑکی جلال خیل یاخیل میرخان خیل بسخاتی حسن خان خیل دینارخیل سراز خیل شاخوں کے نام درجہ ذیل ہے ۔ نظامخیل متخیل سروانخیل جلالزہی پاہندی خیل مشوڑہی شہخیل جگہی یہ قبیلہ پاکستان افغانستان دونوں ملکوں میں آباد ہے پاکستان میں جنوبی وزیرستان اور بلوچستان جبکہ افغانستان میں صوبہ پکتیکا میں آباد ہے سلیمان خیل کے تمام ذیلی قبائل پختون ولی کی سخت پیروی کے لیے جانے جاتے ہیں۔ احمد زئی سلیمان خیل قبیلے کے سب سے نمایاں افراد میں سے ایک پختون ولی کی سختی سے پیروی کرتا ہے اور تنازعات کے حل کے لیے جانا جاتا ہے۔ احمد زئی قبیلے کے والد احمد ابا نے اس کی بنیاد رکھی اور نئے دور کے مطابق نظام میں ترامیم لائیں۔ یہ اسلام سے پہلے کی روایت ہے، جسے مضبوط ترین قبائلی ہونے کے لیے بھی جانا جاتا ہے، جو 330 قبل مسیح میں سکندر کی فارسی سلطنت کو شکست دینے کے بعد کی ہے، ممکنہ طور پر روایتی رقص کی صورت میں زندہ رہی، جبکہ ادبی انداز اور موسیقی۔ سلیمان خیل قبیلہ پشتونوالی روایت کے اصولوں پر سختی سے عمل کرتا ہے۔ زیادہ تر آبادی اب بھی مناسب تعلیم سے محروم ہے جس کے نتیجے میں ناخواندگی بہت زیادہ ہے۔
SNT Suleman Khel nojawan tehreek سلیمان خیل قبائل کے نوجوانوں کا زبردست تحریک جس کی کابینہ درج ذیل ہے ، سنٹرل کابینہ سنٹرل صدر اور بانی: فضل کریم سلیمان خیل چئیرمین اور سنٹرل فنانس سیکرٹری: میر احمد سلیمان خیل سنٹرل انفارمیشن سیکرٹری: شیر بہادر سلیمان خیل نائب چئیرمین: سید اکبر سلیمان خیل سنٹرل جنرل سیکرٹری: دلبر سلیمان خیل سنٹرل سینئر نائب صدر: سید خان سلیمان خیل سنٹرل سرپرست اعلیٰ: عمر خان سلیمان خیل ڈی آئی خان سرپرست اعلیٰ: گل شاہ خان سلیمان خیل سلیمان خیل نوجوان تحریک کا مقصد تعلیم ، اتحاد اور مستقبل کی سوچ ہے ، سلیمان خیل قبائل کو متحد کرنا اور ان کے مسائل کا حل تلاش کرنا ہے ، اس تحریک کے بانی فضل کریم خان سلیمان خیل ہیں اور ان کا مشن پختونوں کی آواز بننا ہے سلیمان خیل نوجوان تحریک 2018 میں بنی تھی، اس تحریک کے بانی فضل کریم خان سلیمان خیل نے اس کا آغاز کیا تھا، جس کا مقصد سلیمان خیل قبائل کو تعلیم اور اتحاد کے ذریعے مضبوط بنانا تھا ( ماخذ: سلیمان خیل سیاسی جماعت) ( ماخذ: شیر بہادر سلیمان خیل نوجوان تحریک ممبر اعلیٰ) ( پارٹی نام: سلیمان خیل نوجوان تحریک) پارٹی نام انگریزی میں: SNT \ suleman Khel nojawan tehreek)
(مصنف: سردار خان سلیمان خیل)