تبادلۂ خیال:سمیہ بنت خباط
ar:سمية بنت خياط سرمد بھائی یہ ایک ہی شخصیت ہے؟ مضمون کے متن سے تو یہی سمجھ آتا ہے، میں اسے ربط کر رہا ہوں، آپ تسلی کر لیں کہ آپ نے عنوان درست لکھا ہے؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:35, 23 اکتوبر 2017 (م ع و)
Untitled[ترمیم]
- عنوان درست ہے ترجیح خباط کو دی گئی ہے جہاں خیاط لکھا گیا وہاں بھی اکثرنے وضاحت یہی کی کہ لفظ خباط یا خبط ہے--Abualsarmad (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:33, 23 اکتوبر 2017 (م ع و)
- جی بہتر، دوسرے نام سے بھی رجوع مکرر بنا دیں، یا بنا ہوا ہے؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:41, 23 اکتوبر 2017 (م ع و)