تبادلۂ خیال:سید جماعت علی شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

Untitled[ترمیم]

جناب میں نے سید جماعت علی شاہ امیر ملت اور سید جماعت علی شاہ لاثانی کو علیحدہ علیحدہ کرنے کی خاطر صبح سے کام کیا اسی وجہ سے مجھے علی پور سیداں تخلیق کرنے کی ضرورت پڑی آپ نے اس پہچان کو ہی اڑا دیا --ابوالسرمد 04:39, 31 اگست 2015 (م ع و)

جو شخصیت جس نام سے مشہور ہو اس کا وہی نام ہو گا، دوسری ہم نام کم معروف شخصیت کے نام میں تخصیص کی جائے گی، جیسے (پیر)، (مفتی)، (شاعر)، (سیاست دان) یا جیسے (1904 پیدائش) ۔ یہ اسی نام سے مشہور ہیں، امیر ملت جیسے القابات صرف مخصوص ملک یا حلقہ ادارت تک محدود ہوتے ہیں۔ یہ پیر سید جماعت علی شاہ یا سید جماعت علی شاہ لکھے اور بولے جاتے ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:42, 31 اگست 2015 (م ع و)