تبادلۂ خیال:سیفی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پیر سیف الرحمن کا رہائش[ترمیم]

سیف الرحمن اصلاً افغانستان کے باشندے تھے ۔افغانستان پر سوویت یونین اور روس کے حملے کے بعد وہ پاکستان ہجرت کر گئے ،اور پاکستان کے سرحدی علاقے جو آزاد قبائل کی حیثیت سے وقت وقت گزار رہے تھے انہی قبائل میں سے ضلعی خیبر ایجنسی کے علاقے باڑہ کے علاقے سپاہ منڈیکس میں مقیم ہوگئے۔ 38.7.180.48 15:38، 14 جنوری 2024ء (م ع و)