تبادلۂ خیال:شان شاہد

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شان، کیا فلمی اداکار ہیں، یا یہ ایک فلم ہے؟ اگر اداکار ہیں، اور شہرت یافتہ ہیں، بہت ساری فلموں میں اگر کام کیا ہے تو ان کے لئے یہ صفحہ ہو سکتا ہے۔ ورنہ ایک آدھ فلم میں کام کرلئے، ایسی شخصیات کے لئے، ویکی میں جگہ، غیر اہم لگتی ہے۔ Ahmadnisar 15:30, 28 اگست 2009 (UTC)

شان پاکستان کے چند مشہور ترین فلمی اداکاروں میں سے ہیں۔ حیدر 18:57, 28 اگست 2009 (UTC)