شان شاہد
Jump to navigation
Jump to search
شان شاہد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | ارمغان شاہد |
پیدائش | 27 اپریل 1971ء لاہور، پنجاب، پاکستان |
شہریت | ![]() |
مذہب | اسلام |
زوجہ | آمنہ شاہد |
اولاد | 4 بیٹیاں |
والدین | |
والد | ریاض شاہد |
والدہ | نیلو |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ایچی سن کالج |
پیشہ | اداکار، مصنف اور فلمی ہدایت کار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
دور فعالیت | 1990–تاحال |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | shaanshahid |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
شان پاکستان کے مشہور فلمی اداکار اور ہدایت کار ہیں۔ ان کی مشہور فلموں میں بلندی، گھونگھٹ اور خدا کے لیے ہیں۔ شان نے فلموں کا آغاز بچپن میں چائلڈ سٹار کی حیثیت سے چند چھوٹے چھوٹے کردار کر کے کیا۔ لیکن بلندی کو ان کی پہلی بڑی فلم سمجھا جاتا ہے جس میں انہوں نے اداکارہ ریما کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا۔ آج کل شان کی وجہ شہرت سلطان راہی کے انداز کی مار دھاڑ والی پنجابی فلمیں ہیں اسی لیے انہیں موجودہ دور کا سلطان راہی بھی کہا گیا ہے۔ وہ ماضی مشہور ادکارہ اور بیشمار فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے والی نیلو کے بیٹے ہیں۔
اہم فلمیں[ترمیم]
سال | فلم |
---|---|
1990 | Bulandi |
2006 | مجاجن |
2007 | خدا کے لیے |
2007 | سوہا جوڑا |
2009 | Zill-e-Shah |
2011 | جگنی (فلم ) |
2013 | وار (فلم) |
2014 | O21 |
2015 | یلغار |
بطور ڈائریکٹر[ترمیم]
سال | فلم | زبان | اداکار |
---|---|---|---|
1999 | Guns and Roses – Ik Junoon | اردو | 'شان شاہد, فیصل رحمان، Meera, ریشم (اداکارہ) |
2000 | Mujhe Chand Chahiye | اردو | شان شاہد, نور بخاری, معمر رانا, ریما خان, عتیقہ اوڈھو اور جاوید شیخ |
2001 | Moosa Khan | اردو | شان شاہد, Saima, Abid Ali, Jan Rambo , Noor |
2009 | Zill-e-Shah | پنجابی | شان شاہد, مصطفی قریشی, دیبا, نور بخاری, صائمہ |
2013 | Mission Allahu Akbar | اردو | شان شاہد, حمائمہ ملک |
Unannounced | چپ | اردو | جگن کاظم ریشم (اداکارہ) ونیزہ احمد |
Unannounced | Musakali | اردو | جگن کاظم Natasha Paracha |
اعزازات[ترمیم]
- حکومت پاکستان تمغا حسن کارکردگی اعزاز (2007)
- 15 نگار ایوارڈز
- 5 لکس اسٹائل اعزاز
- 4 National Film Awards
- شان نے بہترین ہیرو کا اعزاز پایا،دوسرے Pakistan Media Award (2011)
اعزازات / نامزد[ترمیم]
سال | اعزاز | زمرہ | فلم | کیفیت |
---|---|---|---|---|
1997 | نگار ایوارڈز | Best Actor | فاتح | |
1998 | نگار ایوارڈز | Best Actor | فاتح | |
1999 | نگار ایوارڈز | Best Actor | فاتح | |
2000 | نگار ایوارڈز | Best Actor | تیرے پیار میں | فاتح |
2008 | لکس اسٹائل اعزاز | Best Actor | خدا کے لیے | فاتح |
2013 | ARY Film Awards | Best Actor | وار (فلم) | فاتح |
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 27 اپریل کی پیدائشیں
- 1971ء کی پیدائشیں
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- نگار اعزاز جیتنے والی شخصیات
- 1969ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی اداکار
- پاکستانی فلم ہدایت کار
- پاکستانی فلمی اداکار
- پاکستانی مرد فلمی اداکار
- پاکستانی ہدایتکار
- پنجابی شخصیات
- جیو ٹی وی کی شخصیات
- ریاستہائے متحدہ میں پاکستانی تارکین وطن
- فضلا ایچیسن کالج
- لاہور کے فلم ہدایت کار
- لاہور کے مرد اداکار
- لاہوری شخصیات