تبادلۂ خیال:صحبت پور

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ضلع صحبت پور پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ ضلع کا نام خان بہادر سخی صحبت خان گولہ کے نام پر رکھا گیا جنہیں ان کی بہادری اور سخاوت کے بدولت خان بہادر اور سخی کا خطاب دیا گیا تھا۔ اس کے مشہور علاقوں میں گورناڑی۔حیردین۔مانجھی پور۔حامدپور۔آدم پور۔گوٹھ کٹوھر۔بھنڈشریف۔چتن پٹی۔نورپور۔جیانی۔احمدان پل۔جھنڈہ تلاب (ذاکرآباد)۔چاندنی چوک۔حمیدآباد۔کاپاری۔ درگاہ مولوی قادربخش اور صحبت پور سٹی شامل ہیں

ضلع صحبت پور کا صدر مقام صحبت پور ہے۔ ضلع صحبت پور ایک زرعی ضلع ہے۔

ابوبکر کٹوھر صحبت پور بلوچستان[ترمیم]

صحبت پور کے بارے میں اپنا یہاں شعئر کریں ابوبکر آزاد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:32، 14 جولائی 2021ء (م ع و)