تبادلۂ خیال:علم الرمل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علم الرمل سے پہلے میرا ہی ایک مضمون علم رمل بھی موجود تھا میری نگاہ علم الرمل پر پڑی جو بہت مختصر تھاتو اس میں کچھ اضافہ کر دیا بعد میں دیکھا تو یہ عنوان بھی مل گیا اب میں نے علم الرمل سے مواد کو تو علم رمل میں منتقل کر دیا اب اسے رجوع مکرر بنانے کی کوشش کی مگر نہیں بنا ایسی صورت مجھے کیا کرنا چاہیے رہنمائی فرما دیں--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:04, 13 فروری 2016 (م ع و)

رجوع مکرر بنا کر، ویکی ڈیٹا کر دیا ہے۔

آپ #رجوع_مکرر [[ہدف صفحہ کا نام]] ہدف صفحہ کا نام کی جگہ رجوع مکرر صفحہ کا نام ڈال دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:05, 18 فروری 2016 (م ع و)