تبادلۂ خیال:عید میلاد النبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تجویز[ترمیم]

میرے خیال میں وجہ تسمیہ کی سرخی کے بعد جتنی سرخیاں اور اُن کے تحت مواد ہے، اُسے حذف کردینا چاہیے کیوں کہ یہ ویکیپیڈیا ہے نہ کہ کوئی مناظرے کا فورم جہاں اس طرح کے دلائل پیش کیے جائیں۔ عید میلاد النبی ﷺ کی تاریخ البتہ بیان کی جاسکتی ہے۔ --عمار ابنِ ضیا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:44, 16 نومبر 2014 (م ع و)

عمار صاحب، بالکل صحیح فرمایا آپ نے۔ اگر ہم اس مضمون کو ایک معیاری مضمون بنادیں تو یہ ساری باتیں خود بہ خود دور ہوجائیں گی۔ میں آپ کی رائے سے بالکل متفق ہوں۔ అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:12, 16 نومبر 2014 (م ع و)
پچھلے سال بھی وقت نہیں ملا، جو ملا وہ وجہ تسمیہ تک ہی لکھ پایا، اس بار وہاں سے شروع کیا ہے، اور صرف تاریخ اور خانہ معلومات شامل کر سکا ہوں، غیر ضروری مواد کو نکال رہا ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:09, 22 دسمبر 2015 (م ع و)