تبادلۂ خیال:لاہور میوزیم

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لاہور میوزیم کے لیے نیا عنوان لاہور عجائب گھر تجویز کیا گیا ہے۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ عنوان عجائب خانہ ہو یا عجائب گھر؟--عمر احمد بنگش 11:42, 7 جنوری 2010 (UTC)

  • لاہور میں اسے عوام الناس عجائب گھر کہتے ہیں اس لیے میری رائے میں یہی عنوان زیادہ موزوں ہے۔ --کاشف عقیل 13:09, 7 جنوری 2010 (UTC)
  • عجائب گھر ہی سنا ہے، عجائب خانے کا استعمال ایک مخصوص کمرے کے لیے ہو سکتا ہے پورے museum پر شاید نہ ہوتا ہو۔ فہد احمد 19:55, 9 جنوری 2010 (UTC)