تبادلۂ خیال:محمد پرویز ملک
Jump to navigation
Jump to search
آج اس طرح کے یک سطری یعنی ایک سطر اور خانہ معلومات پر مشتمل کافی سارے سیاسی شخصیات یک جماعتی صفحات تخلیق کیے گئےہیں اور سب لوگ ایسے معروف بھی نہیں۔ کیا پالیسی ہے ویکیپیڈیا کی اس بارے میں ؟ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:56، 12 اگست 2019ء (م ع و)