تبادلۂ خیال:مراقبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

~

I feel that the level of this Wikipedia admin, who care about Urdu stuff, is not sufficient concerning the topic مراقبہ. I admit that there might be something which can be change in style as well as correct spelled. I am neither expert about Wikipedia writing style not good typist while this article has been published in Pakistan largest newspaper Daily Nawaiwaqt, special edition, in regular episodes (4 episodes). Also, this complete article published and quoted under many places regarding “Muraqba” context. I hope you’ll correct its style as well as Urdu wordings (Unicode) which is beyond my range. As for concern to continuity of this article, it was long so I have changed the regular style which may be felt there.

If you need original, core article, I can send you. If still you feel this stuff is meaningless then just delete it. Muhammad Altaf Gohar guhar@msn.com

  • The actual situation is opposite what you claim brother, this article is not a sufficient article on مراقبہ and it has nothing to do with the actual depth of the matter it is talking about. I am sure you will be agree with the fact that; publication in a PAKISTAN largest newspaper can not be a criteria for an article to judge its actual literal value. The article creates more questions in mind than it gives answers. This may be a very good article on the non-professional grounds and easy to read for a common person who just interested to read about مراقبہ as a general knowledge, but it is not at the standard of an encyclopedia. --سمرقندی 05:48, 23 اپريل 2009 (UTC)

This notion is extremely amazing for me to stop productive/ innovative work under historical ancient approaches, where criterion are fixed under books as well as quoted ear. I feel that my creative work is not fit here; I have to stop further work. I regret to say that I have deleted all this work for your convince. Muhmmad Altaf Gohar

  • Dear brother Muhammad Altaf Gohar Sahib, I request you to please consider this matter optimistically and not a criticism on personal grounds. It is true that there are a lot of useless and baseless articles on this urdu wikipedia, we all try to improve them time to time. If you are really interested in the progress of urdu and standard matters to you, you should not decide to stop further work. Please see the articleزمرہ:عنوان on the same topic here on english wikipedia, and I am sure you can realize what it mean to put a deletion notice here, no one is against of the historical ancient approaches in writing. I myself have faced very harsh criticism on my writings but I am still writing. I really feel you are a worthy person and you should not leave urdu wikipedia on such a small dispute, so, I revert your article back and we can try to improve or expand it. --سمرقندی 01:58, 24 اپريل 2009 (UTC)

Thank you dear, I will try my best to improve this stuff along with the connected work under the wiki-fashion periodically. I did lots of research concerning تصوف, طریقت, عقل (mind) , وجدان, خیال (thought) , آگاہی (perception) , etc with practical approach and wrote/ published articles in reader-friendly-manner to well aware the people about this . I suppose that the intellectual are already / by natural way has a scope to approach/understand things at the optimum level while the layman (common one) can’t. In order to clear hindrance, we have to write for common people who are in search of the same (difficult terms and definitions)گوہر 08:54, 24 اپريل 2009 (UTC)

  • Brother Gohar, it seems that you do not have correct urdu keyboard installed or you are very new to urdu typing which is causing a lot more spelling mistakes in the article than we are used to seeing. Please go through the help pages to ensure that you have the correct keybpoard layout installed. I think that the article will look a lot better once the spelling mistakes are corrected. I also think that the overall style and flow does not conform to the wikipedia style as Samarqandy has mentioned, but you being new here, we can improve that with time. In the mean while, I'll try to help you out by correcting some spelling mistakes. کاشف عقیل 15:30, 24 اپريل 2009 (UTC)
  • Gohar, I have corrected the spellings in first two sections of your article. I have also updated our urdu spell checker to make correct suggestions for the spelling mistakes that you are making most frequently. I'll highly recommend that you use FireFox borwser and install the updated urdu spell checker from http://urdudictionary.codeplex.com/. It will make your work a lot easier. کاشف عقیل 16:13, 24 اپريل 2009 (UTC)

Dear Kashif, I appreciate you cooperation, guideline and encouragements. I have installed all the said items and feel comfortable under Urdu stuff writings as well as spell correction. I’ll try my best to improve the written matter parallel to wiki- trend. This will happen time to time all along the living.گوہر 12:55, 25 اپريل 2009 (UTC)

وضاحت ناپید[ترمیم]

جناب گوہر بھائی آپ کی تحریر میں ابھی ابتدائی حصہ دیکھا ہے اور درج ذیل الفاظ (یا اصطلاحات) سخت ابہام کا باعث ہیں۔ دائرۃ المعارف پر کوئی ایک لفظ بھی ایسا نہیں رکھنے کی کوشش کی گئی ہے کہ جو اپنی وضاحت کے بغیر ہو، براۓ مہربانی نیچے درج الفاظ کی وضاحت = کے نشان کے بعد اسی تبادلۂ خیال پر درج فرما دیجیۓ ، مضمون میں درج کرنے نا کرنے کا فیصلہ بعد میں ہو جاۓ گا۔ براۓ مہربانی ان الفاظ کے انگریزی متبادلات بھی درج کیجیۓ تاکہ معلوم ہو سکے کہ کس لفظ سے آپ کی کیا مراد ہے۔

  • اصلی گھر = Aware state of Mind Set , A state of consciousness
  • حقیقی مرکز = =( Scientific approach->Consciousness), (Spiritual approach -> Inner Self )
  • نورانی علم = Sort of knowledge leading to know Allah/ God
  • ابتدائی اور انتہائی سطحوں = at the beginning and final stages of the meditative practices , The Alpha & omega
  • شخصیت = Personality
  • ذات = Self

--سمرقندی 13:43, 28 اپريل 2009 (UTC)

  • Answers to your queries has been added, I hope that will useful to fix the ambiguity

گوہر 06:46, 29 اپريل 2009 (UTC)

  • بہت شکریہ ؛ گوہر بھائی اسی طرح آپ وضاحت فرماتے رہیں گے تو مضمون ویکیپیڈیا کے انداز میں ڈھالنے میں آسانی رہے گی۔ ابھی بہت سے اور الفاظ بھی آپ سے پوجھنے ہیں ، امید ہے کہ آپ راہنمائی فرمائیں گے۔ --سمرقندی 06:49, 29 اپريل 2009 (UTC)
  • سمرقندی بھائی ! ہر لکھنے والے کا اپنا ہی انداز ہوتا ہے البتہ میری کوشش ہو گی کہ وہ تمام ابہام جو قارئین کو سمجھنے میں دشواری پیدا کریں انکو دور کر دوں۔ تصوف کے موضوع پر الفاظ اور ابہام کا چولی دامن کا ساتھ ہے او ر موضوع کو طوالت سے بچانے کیلئے اکثر دریا کو کوزے میں بند کرنا پڑتا ہے جو کہ ابہام کا باعث بنتا ہے ، البتہ بعض اوقات اردو زبان میں الفاظ نہیں ملتے اور فارسی یا انگلش کا سہارا بھی لینا پڑتا ہے جو ابہام سے بچائے رکھتا ہے۔ آ پکا تعاون ساتھ رہا تو بفضل ربی تمام شکوک و شبہات جو تحاریر سے متعلق ہونگے وہ دور ہوتے رہیں گے۔

--گوہر 10:21, 29 اپريل 2009 (UTC)

  • گوہر بھائی مضمون میں وضاحت والے section میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں براہ کرم ایک نظر دیکھ لیجیۓ اور جو اصلاح درکار ہو وہ کر دیجیۓ۔ ایک سوال ہے ذہن میں ؛ کیا ابتدائی اور انتہائی سطحوں والے جملے سے مراد God کی ہے؟ کیونکہ اسلام میں بھی الف تا یے (اول و آخر) اللہ کے لیۓ ہی استعمال ہوتا ہے۔ اس alpha & omega کی اصطلاح کو آپ کی تحریر میں کا مقام حاصل ہے؟ اس کو کن معنوں میں لیا جاۓ؟ --سمرقندی 02:21, 30 اپريل 2009 (UTC)
  • تحریر میں ردوبدل اور نئی تحریر لکھنے میں زمیں آسمان کا فرق ہے۔ لکھتے وقت جو تسلسل قائم ہوتا ہے اور الفاظ چنے جاتے ہیں (inspiration) وہ ردوبدل میں تو ممکن نہیں ۔ البتہ کوشش کرونگا کہ مذ ےد بہتری ہو سکے مگر کچھ وقت درکا ر ہوگا روزمرہ کے ساتھ ساتھ اسے مکمل کرنے میں۔ -- گوہر 14:01, 30 اپريل 2009 (UTC)
  • گوہر بھائی میں ہر ممکن کوشش کر رہا ہوں کے آپ کی تحریر میں کم سے کم ردو بدل ہو اس کے باوجود اگر کہیں عبارت کو نۓ سرے سے لکھنا مجبوری ہو تو معذرت خواہ ہوں۔ اگر میرا کوئی اندراج غلط ہو تو براۓ کرم آگاہ فرما دیجیۓ گا۔ ایک بات اور پوچھنا چاہوں گا کہ آپ نے اپنی گذشتہ ترمیم میں وضاحت والے قطعے میں مراقبہ کو consciousness لکھ دیا تھا، مراقبہ اصل میں consciousness سے متعلق ہے لیکن خود مراقبہ کو ہی consciousness نہیں کہا جاسکتا۔ یہ لکھنا تو ان تمام افراد سے شعور چھین لینے کے مترادف ہے کہ جو مراقبہ نہیں کرتے Smile.PNG میرا خیال ہے کہ آپ خاکسار کی بات سے اتفاق فرمائیں گے۔ --سمرقندی 02:35, 1 مئی 2009 (UTC)
  • سمرقندی صاحب! آپ جہاں مناسب سمجھیں تحریر میں ردو بدل کر دیں مگر متن تبدیل نہ ہو ، مجھ سے جو ہو سکا تھا وہ آپکے سامنے ہے۔ اگر ممکن ہو تو تصوف والے صفحہ میں ’ علم تصوف کی اصطلاحات‘ میں مراقبہ کی اصطلاح کا اضافہ ضرور کر دیں۔ آپ نے جو مراقبہ کے بارے میں گزشتہ تبدیلی کے بارے میں پوچھا ، میرا مدعا صرف یہی تھا کہ مراقبہ کا عمل آگہی اور شعو ر ےت consciousness کی قربت کا باعث بنتا ہے۔ البتہ میں کسی بحث میں نہی ا لجھنا چاہوں گا کیونکہ آج کل میں اسماء الا حسنا کے بارے میں reasearch لکھنا چاہ رہا ہوں جو کا ابھی تک ان بنیادوں پہ نہی کی گئی جو میرے نقطہ نظر میں ہے ، ےہےں تصوف اور روحانیت کا گنجینہ ہے ۔

یہ ایسا ہی ہے عمل ہے جیسے آپ انٹرنیٹ پہ کسی بھی Search Engine میں جا کر کچھ تلاش کرنا چاہیں تو Search Engine website آپکو لاکھوں نئی websites مگر آپکی تلاش سے متعلق آپکے سامنے لا کھڑا کرے گا ۔ یعنی جو آپ search box میں لکھیں گے اسی سے ملتے جلتے رابطے اور معلومات کا ڈھیر لگ جائے گا۔ اسکو تلازمہ like attracts like بھی کہ سکتے ہیں۔ تلازمہ خیال اس وقت کام کرتا ہے جب ہم اپنے ذہن میں کسی بات ، لفظ کو تصور (imagine, visualize) کرکے بے خیال free mind ہو جاتے ہیں یا پھر اسکی تکرار کرتے ہیں اور نتیجہ میں اسکے ثمرات حاصل ہوتے ہیں ۔ جیسا کہ اللہ کا ایک صفاتی نام ’ السلام‘ As-Salam (The Source of Peace) جب کسی زبان سے ادا ہوتا ہے یا متصور ہوتا ہے تو کائنات سے سلامتی ، امن اور صحت کا رجوع اس انسان کی طرف Channel ہوتا ہے جبکہ اسکے ثمرات سلامتی کا باعث بنتے ہیں ۔ اور اسے آپ مراقبہ ءصحت اور سلامتی کا نام بھی دے سکتے ہیں ۔ تصور ، سوچ اور خیال اس وقت انتہائی طاقتور ہو جاتے ہیں جب انکا رابطہ اصل source سے جڑ جاتا ہے اور یہی رابطہ Channel اپنے اثرات دےکھاتا ہے. -- گوہر 16:39, 5 مئی 2009 (UTC)

اضافہ شدہ عبارت[ترمیم]

  • آپ کے کہنے کے مطابق میں نے کوشش کی ہے کہ آپ کی تحریر میں تبدیلی نا آۓ لیکن ایسا 100 فیصد ممکن نہیں ہے اور عبارت تبدیل کرنا ضروری محسوس ہو رہا ہے۔ اس سے قبل آپ سے مشورہ درکار ہے۔ آپ کے مضمون میں عبادت اور مراقبہ میں فرق کا قطعہ آپ کی توجہ چاہتا ہے۔ میں نے اس میں آپ کی عبارت تبدیل کیۓ بغیر چند سطور کا اضافہ کیا ہے لیکن اب آپ کی عبارت کو کس طرح سے رکھا جاۓ اس کا مشورہ آپ ہی دے سکتے ہیں۔ اضافہ شدہ عبارت درج ذیل ہے ، براہ کرم راہنمائی فرمایۓ۔ --سمرقندی 01:15, 8 مئی 2009 (UTC)

عبادت اور مراقبہ میں فرق[ترمیم]

مراقبہ اور عبادت میں فرق پر بات کرنے سے پہلے یہ بات قابل توجہ ہے کہ عبادت سے مراد کس مذہب سے ہے؟ اگر یہاں مراقبہ سے مراد تمام مذاہب سے ہے تو پھر اس موضوع پر الگ الگ ہر مذہب کی عبادت سے مراقبے کا موازنہ لازم آتا ہے۔ لیکن پھر ایسی صورت میں اسے ---- عبادت اور مراقبہ میں فرق ---- کے بجاۓ ---- عبادت اور تعمق میں فرق ---- کہنا زیادہ موزوں ہوگا اور اس کی منطقی وجہ یہ ہے کہ مراقبہ (muraqibah) اپنی اصل میں اسلامی پس منظر رکھتا ہے اور مراقبہ اور عبادت میں فرق کی عبارت استعمال کی جاۓ تو اس سے ذہن میں مراقبہ اور نماز کا فرق ہی آتا ہے جبکہ meditation چونکہ ہر مذہب میں استعمال ہونے والا ایک تصور ہے (گو اس کے ہر زبان میں الگ الگ نام ہیں) اور عربی ، فارسی اور اردو تینوں زبانوں میں اس کے لیۓ مراقبے کے ساتھ ساتھ تُعمِّق کا لفظ لغات میں آتا ہے، لغات میں مراقبے کو استبصار بھی کہا جاتا ہے لیکن یہ اپنے معنوں میں enlightenment سے زیادہ قریب ہے۔

  • Symbol support vote.svg تائید برائے سمرقندی صاحب۔--Niazahmed 06:27, 8 مئی 2009 (UTC)