تبادلۂ خیال:مستکشفین کی فہرست

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ماخذ[ترمیم]

اردوٹیکسٹ یہ لفظ کہاں سے اخذ کیا گیا ہے؟ میرے پاس ایک قدیم نور اللغات پڑی ہے اور ایک فیروز اللغات بھی ہے مگر دونوں اردو کی لغات میں یہ لفظ نہیں۔ آپ نے کہاں سے لیا؟امین اکبر (تبادلۂ خیال) 18:56, 20 نومبر 2013 (م ع و)