تبادلۂ خیال:مشتاق احمد يوسفی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ميں نے مشتاق احمد يوسفی پر يہ مضمون شروع کيا ہے، وقت کے ساتھ ساتھ اس ميں اضافہ کرتا رہوں گا۔ ~~Nahmed

خوش آمدید، ہم اپ کی طرف سے کسی بھی قسم کے اضافہ کا انتظار کریں گے۔

مزید یہ کہ آپ کو کسی بھی قسم کی مدد درکار ہو تو آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

سیف اللہ 19:27, 31 دسمبر 2005 (UTC)

شام شعرِ یاراں[ترمیم]

کتاب شامِ شعرِ یاراں پر جو آپ نے تبصرہ کیا ہے میرے خیال میں وہ محلِ نظر ہے۔ کتاب کے آنے کے کچھ دن بعد میں نے یہیں نیٹ پر کہیں دیکھا تھا کہ اس کتاب کو لانے میں یوسفی صاحب کی اپنا ارادہ شامل نہیں تھا، کم از کم وہ اس کو انِشِئیٹ کرنے والوں میں نہیں تھے اور فائنل پراڈکٹ سے بھی خوش نہیں تھے۔ شاید آپ کہیں سے کنفرم کر سکتے ہوں۔