تبادلۂ خیال:مملوکہ حکومت

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس بات کے لۓ بھی حوالہ ؟ ایک کام کرو وکی پرآنے والوں ہی سے را‌ۓ لے لو۔--انتہا پسند 15:28, 1 اکتوبر 2009 (UTC)

  • یہاں آپ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے جو درست بھی ہو سکتا ہے اور غلط بھی۔ حوالہ دے دیں کسی مناسب کتاب کا۔ اس میں کیا مسئلہ ہے۔--سید سلمان رضوی 15:35, 1 اکتوبر 2009 (UTC)

اب تو اس داستانِ عیش و غم سے جی گھبرا گیا
پھر وہی عالم کہ جس عالم سے جی گھبرا گیا

--سمرقندی 00:35, 2 اکتوبر 2009 (UTC)