تبادلۂ خیال:موبائل فون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

محمول کا لفظ حامل سے متعلقہ ہے جو موبائل کے متبادل کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے لیکن فون کے متبال کے طور پر ہاتف استعمال ہوتا ہے اس لئے اس مضمون کو "محمول ہاتف" یا "ہاتف محمول" ہونا چاہیے۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 05:16, 5 جون 2012 (UTC)