تبادلۂ خیال:میل ایم آئی-1

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گزارش[ترمیم]

یہ مضمون زیادہ تر ترجمہ کر کے لکھا گیا ہے جو کہ روسی زبان سے اردو زبان میں ترجمہ کی گئی۔ عام طور پہ روسی زبان سے اردو میں ترجمہ کر کے لکھنا دشوار کام ہے۔اس میں کوئی تکنیکی غلطی آپ کو نظر آئے تو اصلاح فرما دیجیے۔ ترویج اردوتبادلۂ خیال ترویج اردوتبادلۂ خیال 03:31، 30 جولائی 2023ء (م ع و)

استعمال کنندگان[ترمیم]

استعمال کندگان میں ملکی فضائیہ کے ناموں پر خصوصی توجہ درکار ہے ترویج اردوتبادلۂ خیال ترویج اردوتبادلۂ خیال 20:23، 2 اگست 2023ء (م ع و)