مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:ناران

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فہد صاحب

سلام

آپ نے ناران میں ایک انتہائی خوبصورت جھیل کی تصویر شامل کی ہے۔ یہ جھیل کونسی ہے اور کہاں ہے؟

خ م


وعلیکم السلام ! خالد صاحب یہ Dudipatsar Lake کی ہے جسے Heartkins نامی ID کے حامل ایک صاحب نے flickr پر اپ لوڈ کیا ہے۔ ان کی پاکستان کے متعلق تو دیکھنے کے قابل ہے، اسے ضرور دیکھئے گا۔ --Fkehar 10:36, 31 جنوری 2007 (UTC)

شکریہ فہد صاحب

مجھے باھر سے تصویر ڈالنے میں کاپی رائٹ کی جھجک رھتی ھے۔ میں خود اپنی بنائي ھو‏ئی تصوریں ڈالتا ھوں یا دوسرے وکی سے لیتا ھوں آپ کی تصویر لاجواب ھے۔ خ م

خالد صاحب نے عمدہ نکتہ اٹھایا ہے۔ Flickr پر اس تصویر کے "جملہ حقوق محفوظ" لکھا ہے۔ یا تو ان صاحب سے درخواست کر کے اجازت لے لی جائے، ورنہ تصویر حذف کرنا پڑے گی۔ سب احباب سے درخواست ہے کہ تصاویر زبر اثقال کرتے وقت حقوق کا کوئ سانچہ ضرور استعمال کر کے تصویر کو tag کر دیا کریں۔ اس وقت یہ سانچے دستیاب ہیں۔

سانچہ:دائرہ عام۔صارف، سانچہ:دائرہ عام۔مصنف، سانچہ:منسوب صرف اپنے الفاظ میں لکھ دینے کا فائدہ نہیں، کیونکہ خودکار آلات tag کی مدد سے یہ تسلی کرتے ہیں کہ حقوق کے بارے کچھ پتہ ہے یا نہیں۔ --Urdutext 00:14, 1 فروری 2007 (UTC)

  • السلام وعلیکم! میں نے مذکورہ تصویر کے اجازت نامے کے لئے Heartkins صاحب کو ای میل کردی ہے اگر وہ اس کی اجازت دیں گے تو ٹھیک بصورت دیگر یہ تصویر حذف کردی جائے گی۔ Fkehar 05:29, 1 فروری 2007 (UTC)
  • جناب heartkins صاحب نے اپنی تصاویر کو اردو وکیپیڈیا پر ارسال کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے لئے میں ان کا بے حد مشکور ہوں۔ اب ان تصاویر پر متعلقہ سانچہ لگادیا جائے گا۔ Fkehar 05:12, 2 فروری 2007 (UTC)
  • فہد صاحب زندہ باد!

ناران سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں