تبادلۂ خیال:ناطق عدد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  • طبیعیات کے چند مضامین کے لیۓ کچھ ریاضیاتی اصطلاحات کی ضرورت پڑی تھی اس لیۓ آج ریاضی کے میدان میں اترنا پڑ گیا۔ اعتماد بہت کمزور ہے اور غلطیوں کا احتمال بھی ہے اس لیۓ جناب اردو ٹیکسٹ صاحب سے درخواست ہے کہ براۂ کرم میری جانب سے لکھے جانے والے ریاضی کے مضامین پر تنقیدی و اصلاحی نظر ڈال لیا کیجیۓ ؛ ہوسکتا ہے کہ ان میں کچھ الفاظ ایسے بھی آجائیں جو آپ پہلے سے کسی اور متبادل کی صورت میں استعمال کرچکے ہوں ، انہیں بھی درست کر دیجیۓ گا یا خاکسار کو آگاہ فرمایۓ گا۔ شکریہ۔ --سمرقندی 04:02, 20 دسمبر 2008 (UTC)
  • "منطقی" چونکہ logical کے لیے استعمال ہو رہا ہے، اس لیے rational کے لیے غالباً "ناطق" ہی بہتر رہے گا؟

--Urdutext 21:14, 20 دسمبر 2008 (UTC)

  • بجا فرمایا آپ نے۔ --سمرقندی 01:34, 21 دسمبر 2008 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ناطق عدد پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:49، 18 جنوری 2021ء (م ع و)