تبادلۂ خیال:نظام الدین محمد سہالوی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

صفحہ کے عنوان میں ملا اور نظام الدین کے درمیان فاصلہ رکھا جائے۔--ابو یحیی علیگ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:59, 1 اکتوبر 2016 (م ع و)

نظام الدین محمد سہالوی یا ملا نظام الدین محمد سہالوی کدھر گیا؟--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:27, 1 اکتوبر 2016 (م ع و)
اسے حذف کرنے کی وجہ لکھی جائے بلا وجہ حذف نہیں کرنا چاہئے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:44, 11 اکتوبر 2016 (م ع و)
اس طرح کے مضامین کے لیے ڈکشنری کی طرز پر ہی ویکیپیڈیا کا پلیٹ فارم ہے۔ یہان کلک کر کے چیک کریں۔ اس طرح کے مضامین یہاں لکھے جاتے ہیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:54, 14 اکتوبر 2016 (م ع و)
معذرت یہ شورہ پشت کے تبادلہ خیال پر لکھنا تھا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:58, 14 اکتوبر 2016 (م ع و)

بڑے افسوس کی بات ہے کہ اس کے متعلق مجھے کوئی جواب نہیں دیا جارہا کم از کم اس کے حذف کئے جانے کی وجہ تو لکھی جائے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:24, 19 اکتوبر 2016 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے نظام الدین محمد سہالوی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:13، 27 دسمبر 2021ء (م ع و)