تبادلۂ خیال:ونوکوو بین الاقوامی ہوائی اڈا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مضمون کا نام درست کرنے کی درخواست[ترمیم]

سال 2018 میں ایک روسی سائنس دان اور ایرو اسپیس انجنیئرآندرے توپولیف کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اس ہوائی اڈے کا نام بدل کر وکونو آندرے توپولیف انٹرنیشنل ایئرپورٹ رکھ دیا گیا۔ براہ کرم اس کا نام بدل کر درست کر دیا جائے ترویج اردوتبادلۂ خیال 01:15، 21 دسمبر 2023ء (م ع و)