تبادلۂ خیال:پاکستان میں زلزلہ 2005ء

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرے خیال میں اس کا درست نام پاکستان میں زلزلہ 2005ء ہی ہونا چاہیئے کیونکہ سب ہی جانتے ہیں کہ آزاد کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور پھر وکیپیڈیا کے تمام مضامین میں اس کو زلزلہء پاکستان ہی لکھا گیا ہے تو پھر اردو میں زلزلہء کشمیر کیوں؟--اسپریچولسٹ (گفتگو) 06:48, 31 اکتوبر 2008 (UTC)

  • جناب اِس زلزلہ کو ‘‘زلزلۂ کشمیر’’ کا نام دیا گیا ہے. انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی اِس کے بارے میں مقالہ

2005 Kashmir earthquake کے نام سے ہے. --محبوب عالم 07:29, 31 اکتوبر 2008 (UTC)