تبادلۂ خیال:پرمار

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پرمار(پچار)پوار یہ جاٹوں کا مشہور اعلیٰ گوت ہے جسے بعد میں راجہ ہونے کی وجہ سے راجپوت خاندان کہا جانےلگا مگر آج بھی یہ جاٹ کہلواتے ہیں اگرچہ گوت کے ساتھ راجپت لکھا جاتا ہے پت ہندی میں باپ اور بڑے کو کہا جاتا ہے اس طرح راجپت کا معنی راجہ کاباپ یعنی بڑا راجہ کے ہیں جس کی مشہور شخصیت راۓ منصب علی خان سابق صوبائی وزیر ہیں جو ملتان میں رہائش پذیر ہیں اور بہت سے دہلی ہریانہ اتر پردیش میں آباد ہیں ہم بھی وہیں سے آۓ ہیں ہماری نسلی شناخت جاٹ جبکہ گوت راجپت پوار ہے[ترمیم]

براۓ مہربانی اس حوالے کو شامل کیا جائے فون نمبر 03072352473 37.111.130.131 12:19، 2 مئی 2021ء (م ع و)