تبادلۂ خیال:کرخ (پاکستان)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل کرخ (Karkh) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کی ایک مشہور تحصیل ہے کرخ کا پرانا نام کرو تھا پھر بعد میں کرخ کے نام سے مشہور ہوگیا یہاں پہلے پانی ہی پانی تھا پھر آہستہ آہستہ اس کا پانی کم ہوتا گیا اور یہ تحصیل لوگوں کی توجہ کا مرکز بننے لگی

کرخ میں بہت سی قومیں آبادہیں جن میں

آخوند کاریلہ، رند جاموٹ موسیانی جتک بلوچ چھٹہ کرخ چھوٹے چھوٹے گاؤں پر مشتمل ہے جن میں

اکرو چکلی گُل بھٹ لانگڑیچی لاکھارو میچھانو کلی جتک کلی چھٹہ اکھڑی آباد آجبانی جھالارو نوکیجو سن چکو ہنجیرو چٹھ